قائد حزب اختلاف کی تقرری چیلنج، اکبر ایس بابر نے عدالت سے فوری سماعت کی اپیل کردی
14 ستمبر 2026
اکبر ایس بابر نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت سے مطالبہ کیا کہ ان کی زیرِ التوا آئینی درخواست کو بھی سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ معاملے پر قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ ہوسکے۔