لاہور میں موسم کے تیور بدلنے لگے، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا
6 نومبر 2025
لاہور میں موسم کے تیور بدلنے لگے، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا، صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،۔۔۔