جدید سیکورٹی فیچرز کے حامل نئے پاسپورٹ کی تیاری؛ اہم فیصلے
30 اگست 2026
اجلاس میں نئے پاسپورٹ بک لیٹ کے ڈیزائن اور پرنٹنگ اسپیسفکیشنز کو حتمی شکل دینے، پولی کاربونیٹ ڈیٹا پیج/کارڈ میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کرنے اور نئے پاسپورٹ بک لیٹ کے مرحلہ وار اجراء اور لانچ کے لیے جامع روڈ میپ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔