شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک
13 جون 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب 4 خارجی سرغناؤں سمیت متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، عزمِ استحکام کے وژن کے تحت بہادر سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔