مکہ دفاعی معاہدہ کمیٹی کا پہلا اجلاس، نائب وزیراعظم استنبول پہنچ گئے، دفتر خارجہ
30 اگست 2026
اجلاس میں مشترکہ دفاعی پیداوار بڑھانے اور ٹیکنالوجی سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی، پاکستان ،ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ معاہدے پر دستخط 7 اگست کو ہوئے تھے۔