پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ملازمتوں کے مواقع
27 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے اور ہزاروں ملازمتوں کے مواقع بھی سامنے آ گئی۔ ترجمان وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پاکستانی ورکرز کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں اور اٹلی نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں مجموعی۔۔۔