سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلان
7 نومبر 2026
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے گریڈ 16 سے 20 تک مختلف محکموں میں متعدد آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کی طرف سے جاری کیے گئے اشتہار میں طبی، انتظامی، انجینئرنگ، سائنسی، فنانس، قانونی اور دیگر شعبوں کی آسامیاں شامل ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کے تحت اسسٹنٹ۔۔۔