راولپنڈی:پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم مارا گیا
12 اکتوبر 2025
راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزم ڈکیتی، قتل، گاڑی چوری کے مقدمات میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو کل برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے اس کے۔۔۔