صدر ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی آفس قبول کریں تو استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا: رانا ثناء
12 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور، سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر صدر ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارتے ہیں تو استثنیٰ میں کیا برا ہے؟ البتہ اگر صدر ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی آفس قبول کرتے ہیں تو انہیں استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں۔۔۔