سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کر دی
25 مئی 2026
پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی (Sohail Afridi) نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات کو خفیہ قرار دینا درست نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً بنوں میں پیش آنے والے حالیہ واقعے پر تفصیلی گفتگو کی۔۔۔