سمز کی غیر قانونی فروحت سے متعلق کیس میں پی ٹی اے کا جواب مسترد
7 اکتوبر 2025
لاہو(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے موبائل فونز سمز کی غیر قانونی فروحت سے متعلق کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا جواب مسترد کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فونز سمز کی غیر قانونی فروحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی اے کا جواب مسترد کرتے ہوئے۔۔۔