بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات 5نومبر کو ننکانہ صاحب میں ہوں گی
3 اکتوبر 2025
سکھ برادری کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں،،مرکزی تقریب 5 نومبر کو گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہو گی- متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایڈیشنل سیکریٹری شرائنز ناصر مشتاق نے کی،۔۔۔