جنوبی وزیرستان اپر میں بم دھماکہ، 9 اہلکار شہید، 8 زخمی
29 ستمبر 2025
جنوبی وزیرستان میں سرویکیئی کے علاقے مولے خان سرائے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے میں 9 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کےمطابق دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بم دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے۔۔۔