سپریم کورٹ: منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
7 مئی 2026
سپریم کورٹ نے فیصلہ میں بتایا کہ معمولی شک کا فائدہ بھی ملزم کو دینا فوجداری قانون کا مسلمہ اصول ہے، نچلی عدالتوں نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے گئے۔