واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو مزیدوسعت دینے کاخواہاں
27 اکتوبر 2025
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے ساتھ تعاون کو خطے کے استحکام اور ترقی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں توسیع ان کی سفارتی ترجیح ہے ،، انہوں نے واضح کیا کہ امریکا پاکستان سے تعاون کو انسدادِ دہشت گردی سے آگے۔۔۔