ڈی آئی جی میرپور کا اوورسیز کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار
25 اپریل 2026
میرپور: نو تعینات ڈی آئی جی میرپور ڈویژن کامران علی (Kamran Ali) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کے لیے ان کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے وہ تمام پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائیں گے۔ جنگ لندن کو دیے۔۔۔