بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، الیکشن کمیشن میں پنجاب حکومت کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر
30 ستمبر 2025
اسلام آباد: پنجاب بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اس حوالے سے اجلاس ہوا۔ الیکشن کمیشن نے 8 اکتوبر کو سیکرٹری بلدیات پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ میں کہا۔۔۔