ن لیگ کے ساتھ کئی معاملات پر سنگین اختلافات ہیں، شازیہ مری
29 ستمبر 2025
پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ کئی معاملات پر سنگین اختلافات ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا لہجہ درست نہیں، توقع نہیں تھیں کہ مریم نواز کے اس طرح کے بیانات سننے۔۔۔