کراچی میں آج کب بارش ہوگی؟
19 مارچ 2026
محکمہ موسمیات نے کراچی میں دوپہر کے بعد آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے، جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ عید کے پہلے دن ہلکی بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔۔۔