پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف
6 نومبر 2026
وزیر دفاع خواجہ آصف(Khawaja Asif) نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کے الزامات کا شور حکومت کو کمزور اور بدنام کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے ذریعے نئے سیاسی گروپ یا متبادل انتظام کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف۔۔۔