وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت
21 جنوری 2026
ڈیووس (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس میں موجود ہیں، جہاں آج ان کا دن اہم سفارتی اور اقتصادی مصروفیات سے بھرپور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ بریک فاسٹ تقریب میں شرکت کریں گے اور شرکاء سے۔۔۔