پاکستان کی فارما صنعت میں تاریخی سنگِ میل، ہائی نون کے عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کا آغاز
8 فروری 2026
ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں “گرین فیلڈ صنعت کاری” کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔۔۔۔