صحت کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے ہیلتھ سکیورٹی ایکٹ تیار کر رہے ہیں، ڈاکٹر مختار بھرتھ
20 اکتوبر 2026
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ (Dr. Mukhtar Bharath)نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ اور صحت سے متعلق معلومات کے تحفظ کے لیے قومی سطح پر محفوظ اور مؤثر نظام کا قیام ناگزیر ہے۔ وزارتِ صحت صحت کے ڈیٹا کے ذمہ دارانہ استعمال اور رازداری کو یقینی بنانے کے لیے۔۔۔