لاہور سمیت پنجاب میں سردیوں کا آغاز نومبر میں متوقع، شدید سردی کا دورانیہ کم ہوگیا
20 اکتوبر 2026
لاہور(Lahore) سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز نومبر میں متوقع ہے، جبکہ اکتوبر کے آخری دنوں اور نومبر کے پہلے ہفتے میں آنے والے موسمی نظام کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ آٹھ سے دس برس کے دوران موسم کے معمولات۔۔۔