سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: جنرل عامر رضا
17 اکتوبر 2026
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا(Aamir Raza) نے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر۔۔۔