مولانا فضل الرحمان کا امیر العظیم کے انتقال پر اظہارِ افسوس
23 جولائی 2026
مولانا فضل الرحمان نے امیر العظیم کے اہل خانہ، جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنان سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں ان کی تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندان اور متعلقین کے ساتھ ہیں۔