ایمرجنسی واپسی کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے، رانا ثناء
18 اکتوبر 2026
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ(Ranasanaullah) نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر کو دو خط لکھے، اب جواب کا انتظار کر رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر بتائیں وزیراعظم سے ملنے کب آرہے ہیں؟ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی واپس لینے کی شرط۔۔۔