ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ طلبہ کی تعلیم کے لیے 2 لاکھ 30 ہزار ڈالر امداد کا اعلان
16 ستمبر 2025
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد تعلیم کے شعبے میں بحالی کے لیے مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ادارہ تعلیم و آگاہی کے لیے 2 لاکھ ڈالر اور ماؤنٹین انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کے لیے 30 ہزار ڈالر۔۔۔