امریکی صدرنےاشتعال انگیزاور انتہائی نسلی تعصب والے الفاظ استعمال کئے
24 ستمبر 2025
سینئرقانون دان بابراعوان نے کہاہے امریکی صدرنےاشتعال انگیزاور انتہائی نسلی تعصب والے الفاظ استعمال کئے،شہباز شریف پیچھے بیٹھے تھے ،جنہوں نے ایک لفظ تک نہیں بولا،پاپولر مذہب اور اس کے ماننے والوں کو کہاجا رہا ہے یہ زبردستی شریعت نافذ کریں گے-اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سینئرقانون دان کا کہنا تھا کہ۔۔۔