ایئرپورٹ فلائٹ سیفٹی کے لیے انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم سرگرم، پی اے اے
27 مئی 2026
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PIA) کے مطابق ایئرپورٹس پر فلائٹ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے انوائرمنٹ کنٹرول ٹیمیں فعال کر دی گئی ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کراچی ایئرپورٹ پر انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم نے فیلڈ آپریشن کرتے ہوئے اطراف کے مختلف علاقوں کا معائنہ کیا اور آلائشوں کی بروقت تلفی کی نگرانی کی۔ پی اے۔۔۔