سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ میں مزید کمی ریکارڈ
29 مئی 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد مقامی صرافہ بازار میں خریداروں کی دلچسپی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی۔۔۔