ایم 2 موٹروے پر کار اور مزدا میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق
2 مئی 2026
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی جانب سے 3 گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کی گئیں جن میں 2 ایمبولینسز اور ایک ریسکیو وہیکل شامل تھی۔ امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا۔