عطاء اللہ تارڑ کا عبدالجبار ذکریا کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہارِ افسوس
3 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ڈائریکٹر اے پی پی اردو نیوز سروس عبدالجبار ذکریا کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان۔۔۔