تربت میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز
9 مارچ 2026
بلوچستان کے شہر تربت میں بھی پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوجستان سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاؤس تربت میں گرین پیپلز بس چلا کر ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا۔ اس حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ جدید سہولتوں سے آراستہ بسوں میں 100 مسافروں کی گنجائش ہے، تربت۔۔۔