وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ’’قومی سلامتی اور جنگی کورس‘‘ کے شرکاء سے خطاب
4 اکتوبر 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ موقع ان کے لئے باعثِ اعزاز ہے۔ انہوں نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر کا اظہار کیا اور آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی کو خراج تحسین پیش کیا۔ آپریشن۔۔۔