پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط تعلقات کو پائیدار شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں،شہباز شریف کا کانفرنس سے خطاب
6 اکتوبر 2025
کوالالمپور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط تعلقات کو پائیدار شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں ،کاروباری روابط دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا ہوگا،نجی شعبہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں۔۔۔