فلوٹیلا پراسرائیلی کارروائی،سینیٹرمشتاق سمیت پاکستانیوں کی گرفتاری،دفترخارجہ متحرک
3 اکتوبر 2025
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے دوران سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد پاکستانی شہریوں کی گرفتاری پر پاکستان نے فوری سفارتی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، اپنے شہریوں کی حفاظت اور رہائی کو یقینی بنانے کے لیے خطے میں موجود بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر۔۔۔