کراچی: گل پلازا میں 55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے، ڈپٹی کمشنر جنوبی
22 جنوری 2026
ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں 55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہوچکا، 86 لاپتہ ہیں، ملبے کے نیچے سے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ۔۔۔