لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی، مریم نواز کا پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم
17 اپریل 2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز(maryam nawaz) نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں دن دہاڑے اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لاہور پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی بیٹی سے ڈکیتی کا واقعہ پیش۔۔۔