پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی کا امکان، وفاقی وزیر توانائی
17 اپریل 2026
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری(Owais Ahmed Khan Leghari) نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آنے کا امکان ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے باعث خطے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جن۔۔۔