وزیر خزانہ، برطانوی ہائی کمشنر ملاقات، دو طرفہ شراکتداری مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
15 جولائی 2026
وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں قریبی رابطے برقرار رکھنے اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔