سال 2025 میں دہشت گردی کے واقعات میں خطرناک اضافہ، 1,034 افراد جاں بحق
14 جنوری 2026
اسلام آباد ( ملک نجیب ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 699 حملے ہوئے، جن میں 1,034 افراد جاں بحق۔۔۔