راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح ایک بار پھر غیر یقینی، 14 اگست کی ڈیڈ لائن بھی خطرے میں
13 جولائی 2026
سروس ایریا این او سی اسکینڈل کے باعث سابق کمشنر، سابق ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ افسران کو پہلے ہی عہدوں سے ہٹایا جا چکا ہے، راولپنڈی کی نئی انتظامیہ اس معاملے میں عدالتی فیصلے اور انکوائری رپورٹ کی منتظر ہے۔