کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا سکیورٹی فورسز و عوام پر حملہ، 1 اہلکار شہید
14 جولائی 2026
ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس کی مدد کے لیےتعینات رینجرز کی نفری صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے موقع پر پہنچی، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔