ہال روڈ مارکیٹ میں ملزمان دُکان داروں سے کروڑوں کا فراڈ کرکے فرار
11 جنوری 2026
ہال روڈ مارکیٹ میں دکان داروں سے کروڑوں کی رقم کے فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 نامزد ملزمان دکانداروں سے 2 کروڑ 86 لاکھ روپے کا فراڈ کر کے فرار ہوگئے۔ متعدد دکانداروں نے بطور امانت دکاندار کے پاس اپنی رقم کاروبار کے لئے رکھوائی تھی۔ امانت رکھنے والے دکاندار۔۔۔