بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے ای پروٹیکٹر سسٹم کا آغاز
13 جولائی 2026
واضح رہے کہ ماضی میں بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد، خصوصاً دور دراز علاقوں کے شہریوں، کو پروٹیکٹر دفاتر کے بار بار چکر لگانے، طویل سفر، اضافی اخراجات اور مختلف انتظامی مراحل سے گزرنا پڑتا تھا۔