محمود اچکزئی نے پنجاب میں تحریک چلانے کا تجربہ نہ ہونے پر ڈسپلن کا بیان دیا: شیخ وقاص اکرم
10 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ محمود اچکزئی کو پنجاب میں کسی جماعت کیساتھ تحریک چلانے کا تجربہ نہیں، اس وجہ سے ہی انہوں نے ڈسپلن کا بیان دیا۔ سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔۔