دہشت گردی جیسے اہم مسئلے پر وفاقی حکومت کی سردمہری افسوسناک ہے،بیرسٹر سیف
24 ستمبر 2025
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی پر نظرِ ثانی کرے، وفاق کی جعلی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث خیبر پختونخوا میں آئے روزجنازے اٹھ رہے ہیں-اپنے ویڈیو بیان میں بیرسٹرڈاکٹر سیف نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ۔۔۔