وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے ساہیوال کے لئے30الیکٹرک بسیں مختص
22 ستمبر 2025
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ساہیوال کے عوام کی محبت کبھی فراموش نہیں کرسکتی،ساہیوال کے لئے30الیکٹرک بسیں مختص کی ہیں،پنجاب کے چھوٹے شہروں میں الیکٹرک بسیں فراہم کی جا رہی ہیں، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید بتایا کہ کسی بھی سٹاپ پر اتریں الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے ہی۔۔۔