پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، احسن اقبال
22 ستمبر 2025
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جو کاروبار سے کاروبار کے اشتراک کا نیا باب ثابت ہوگا،چین پاکستان کا با اعتماد دوست ہے، ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا- چین روانگی سے قبل وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال۔۔۔